17 جون 2013 - 19:30
کابل؛ پارلیمنٹ عمارت کے قریب دھماکہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اورزخمی ہوئے ہیں۔

ابنا: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اورزخمی ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں تین افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوئے ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ حملہ ایک خودکش بمبار نے کیا۔بتایا جاتا ہے کہ یہ دھماکہ پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲